Tuesday, February 7, 2017

A Great Gift_Rasool SAW kin baton ka hukum dete hain_ by Shahzad Ahmad Siddiqui_High Quality Video

 

 

A Great Gift_Rasool SAW  kin baton ka hukum dete hain_ by Shahzad Ahmad Siddiqui_High Quality Video

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ایک شخص نے کہا اے اللہ کے رسول ﷺ میرے بعض رشتہ دار ایسے ہیں کہ میں ان سے تعلق جوڑتا ہوں وہ مجھ سے توڑتے ہیں ،میں ان کے ساتھ نیکی کرتا ہوں اور وہ میرے ساتھ برائی کرتے ہیں ،میں ان کے ساتھ بردباری کے ساتھ پیش آتا ہوں اور وہ میرے ساتھ جہالت آمیز سلوک کرتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا اگر تم درحقیقت ایسا ہی کرو جیسا کہ تم نے کیا ہے تو تم ان کو جلتی ہوئی راکھ کھلا رہے ہو اور جب تک تم اس طرح کرتے رہو گے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کے مقابلہ میں تمہارا ایک مدد گار رہے گا۔ مسلم

 

Visit

www.quranurdu.com

www.hadithurdu.com  (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com

 

 

 

No comments:

Post a Comment

Followers