A Great Gift _Sunnat aur bidat ki pehchan.Mohammad Kabir Butt_High Quality Video
۔ہر وہ قول وفعل واعتقاد جو سنت کے معارض ومخالف ہو۔ ہر وہ کام جو الله کا تقرب حاصل کرنے کے لئے کیا جائے حالانکہ شریعت نے اس سے منع کیا ہو۔ ہر وہ عقیدہ جس کی شرعی دلیل موجود نہ ہو۔ ہر وہ عبادت جس کی کیفیت صرف کسی ضعیف یا موضوع روایت میں پائی جاتی ہو۔ ہر وہ عبادت جسے شریعت نے مطلق رکھا ہو مگر لوگوں نے اس پر قیود مثلاً زمان ومکان یا ہیئت وعدد کا اضافہ کردیا ہو۔ ہر وہ کام جو شرعی دلیل ہی سے ثابت ہوسکتا ہو مگر اس کی شرعی دلیل موجود نہ ہو، البتہ عمل صحابہ اس سے مستثنیٰ ہے۔
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment