A Great Gift_Allah hi Rehman aur Raheem hai_ by Shahzad Ahmad Siddiqui_High Quality Video
اوہ رحمٰن ہی ہے جو عرش پر مستوی ہے۔)طٰہٰ:5(وہ رحمٰن ہی ہے جو بنی نوع انسان کا محافظ ہے۔ )الانبیاء:43وہ رحمٰن ہی ہے جو بخوبی پوری کائنات کا نظام چلارہا ہے۔)الملک:19(وہ رحمٰن ہی ہے جو خوف زدہ لوگوں کو اپنی پناہ میں لے لیتا ہے۔)مریم:18(وہ رحمٰن ہی ہے جو بندوں کی مدد فرماتا ہے۔)الانبیاء:112(
وہ رحمٰن ہی ہے جس کی خشیت (ڈر) ایمان کا حصہ ہے۔ )ق:33(وہ رحمٰن ہی ہے جس کی تخلیق میں کوئی عیب نہیں۔)الملک:3(وہ رحمٰن ہی ہے جس نے انسان کو پیدا کیا، اسے قرآن سکھایا اور بولنا سکھایا۔)الرحمٰن:1-4(وہ رحمٰن ہی ہے جس کے سامنے تمام مخلوقات غلام بن کر آئیں گی۔)مریم:93(
وہ رحمٰن ہی ہے جو نیک لوگوں کو اپنی محبت کے انعام سے نوازے گا۔)مریم:96(
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment