Wednesday, February 1, 2017

A Great Gift _Mera aabadi watan jannat hai.Mohammad Kabir Butt_High Quality Video

 

A Great Gift _Mera aabadi watan jannat hai.Mohammad Kabir Butt_High Quality Video 

ہم تو جنت کے رہائشی ہیں -وہیں ہمارے باپ آدم علیہ اسلام رہے -ہمیں وقتی طور پرزمین پر اتاراگیاتاکہ ایک چھوٹا سا امتحان پاس کر کےدوبارہ اپنے وطن لوٹ جائیں -اس زمیں پر جوہمارا اصلی وطن نہیں ،وقت ضائع کرنےسے بہتر ہے کہ ہم میں سے ہر شخص اپنے آبائی وطن جنت کے لیے کام کرے -آپ کو معلوم ہے کہ جدائی کیا ہے ؟وطن سے دوری جدائی نہیں ، احباب سے جدائی بھی جدائی نہیں‌،اس دنیا سے انتقال کر جانا بھی جدائی نہیں بلکہ اصل میں جدائی یہ ہے کہ ہم سے ایک کو جنت سے نوازا جائے اور دوسرے کا ٹھکانہ جہنم ہو

.

 

 

Visit

www.quranurdu.com

www.hadithurdu.com  (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com

 

No comments:

Post a Comment

Followers