A Great Gift_ Tawaza aur inkisari_by Sattar Khan_High Quality Video
*تواضع اور انکساری خداوندتعالیٰ اور بندوں کے نزدیک بڑی پیاری خصلت ہے گھمنڈ اور تکبر بہت ہی بری عادت ہے ۔ تواضع یہ ہے کہ آدمی اپنے کو دوسروں سے کمتر سمجھے اور کسی کو حقیر نہ جانے اور تکبر یہ ہے کہ آدمی اپنے کو دوسروں سے بڑا سمجھے اور دوسروں کو اپنے آپ سے حقیر جانے تکبر کا انجام ذلت و خواری ہے جو تکبر کریگا یقینا ذلیل ہوگا*۔
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment