Thursday, February 9, 2017

A Great Gift_ Daee ke ausaaf _By_Razi Wali Mohammad_High Quality Video

 

 

A Great Gift_ Daee ke ausaaf  _By_Razi Wali Mohammad_High Quality Video

داعی کو موقع و محل کی مناسبت سے اور مدعو کی نفسیات اور اس کے وقت کا خیال رکھتے ہوئے نہایت مناسب ترین الفاظ اور نہایت عمدہ لب و لہجہ میں بات کرنی چاہئے۔ بلاوجہ فتویٰ بازی سے اجتناب کرنا چاہیے۔ متعصابہ اور تشدد آمیز رویہ نہیں اپنانا چاہئے۔اگر کوئی بحث و مناظرے پر اتر آئے تو نرم اور میٹھے انداز میں بحث کی جانی چاہیے

 

Visit

www.quranurdu.com

www.hadithurdu.com  (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com

 

 

 

No comments:

Post a Comment

Followers