A Great Gift _Wahid e ummat ya firqa wariyat.Mohammad Kabir Butt_High Quality Video
اتحاد امت، شرعی اور سماجی ضرورت ہے جب کہ اختلاف رائے کا وجود فطری ہے، اس لیے ہم شرعی ضرورت کے پیش نظر اتحاد امت کے پابند ہیں اور فکر ونظر کے اختلاف کے باوجود اتحاد امت اور وحدت امت کو اپنی ایمانی اور اسلامی زندگی کا نصب العین سمجھنا چاہیے۔
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment