A Great Gift _Maheman nawazi : Rasool SAW ki zindagi se azeem misalein.Mohammad Kabir Butt_High Quality Video
حضرت ابو شریح قاضی سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اﷲ تعالی اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتاہے اسے چاہیے کہ مہمان کا اکرام کرے اور ایک دن اور ایک رات تک اسے پر تکلف کھانا کھلائے،اور تین دنوں تک اس کی مہمان نوازی کرے اس کے بعد صدقہ ہے پھر آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مہمان کے لیے بھی جائز نہیں کہ میزبان کے ہاں اتنا عرصہ قیام کرے کہ اسے مشقت میں ڈال دے۔
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment