A Great Gift _Azmat insaan.Mohammad Kabir Butt_High Quality Video
عظمتِ انسان:: محمد کبیر بٹ:اپنے آپ کو جانیے۔۔۔۔۔۔۔۔کائنات کا وہ کون سا گوشہ ہے، جس میں انسان نے اپنی عظمتِ فکرو عمل کے نقوش مرتسم نہیں کئے گزشتہ صدی سے اس نے اپنی فکر رسا، خداداد صلاحیتوں، جفا کشی، محنتِ مسلسل اور تحقیق پسندی کی بدولت جو حیران کن علمی اور سائنسی کارنامے سرانجام دیئے ہیں وہ اب سب پر عیاں ہو چکے ہیں۔ اب بھی وہ اپنی تخلیقی سرگرمیوں میں منہمک ہو کر قدرت کے مزید پوشیدہ اسرار کو منکشف کر رہا ہے۔خدا کرے کہ وہ تعمیر کائنات اور فلاحِ انسانیت کو ہمیشہ مدنظر رکھے اور امنِ عالم کے قیام کے مقصد کو نظر انداز نہ کرے۔
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment