A Great Gift_ Is din qalb Saleem hi kaam aye ga_by Sattar Khan_High Quality Video
قلب سلیم دو جگہ خلیل اللہ، ابراہیم علیہ السلام کے حوالے سے ذکر ہوا ہے۔
سورۃ الشعراء میں وہ اللہ سے دعا فرما رہے ہیں کہ مجھے اس دن رسوا نہ کرنا جس دن کوئی مال اور اولاد کام نہ آئے گی مگر وہ شخص جو قلب سلیم لے کر آئے۔
سورۃ الصافات میں اللہ تعالیٰ نے اپنے خلیل علیہ السلام کی صفت بیان فرمائی ہے کہ جب وہ آئے اپنے رب کے پاس قلب سلیم کے ساتھ۔
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment