A Great Gift_ Happy New Year _By_Razi Wali Mohammad_High Quality Video
حضرت عمر ؓنے فرمایا : اللہ کے دشمنوں ( کافروں ) کے تہواروں کے دن ان سے دور رہواور مشرکوں کے تہواروں کے دن ان کی عبادت گاہوں میں نہ جاؤکیونکہ ان پر اللہ تعالی کا غضب نازل ہوتا ہے ۔
جو کچھ تم کر رہے ہو اس پر تمہارا رب نگاہ رکھتا ہے ان ظالموں کی طرف ذرا نہ جھکنا ورنہ جہنم کی لپیٹ میں آجاؤ گے(ھود۔113)۔
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment