A Great Gift_ Christmas ki haqeeqat_By_Ubaid ullah alvi_High Quality Video
عیسائیوں کو مبارک باد دینا یا اس ضمن میں کسی بھی تقریب میں شرکت کرنا اسلامی نظریہ کے مطابق ہرگز درست نہیں۔ افسوس کہ آج کا ماڈریٹ مسلمان خواہ مخواہ غیروں کی ثقافت اور کلچر سے مرعوب نظر آتا ہے اور بے علمی و جہالت سے نہ صرف کرسمس جیسے تہواروں پر مبارکباد دیتا اور خوشی کا اظہار کرتا ہے،
بلکہ اس موقع پر برپا کی جانے والی شراب و شباب کی محفلوں میں شریک ہو کر اظہار یکجہتی کا عملی نمونہ پیش کرکے اسلام سے سراسر انحراف کرتا ہے
Visit
www.hadithurdu.com (New)
www.tafheemonline.com
www.quranenglish.com
www.daroos.com
No comments:
Post a Comment