Wednesday, November 2, 2016

Daily Quran and Hadith 3 Safar 1438, November 03 2016

-s-

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الحمد اللہ ۔ آج ہم دوسری دفعہ قرآن مجید شروع کر رہے ہیں ۔ اللہ سبحانہ و تعالی سے  دعا کرتے ہیں اور آپ سے بھی دعا کی درخوست کرتے ہیں کہ  اللہ سبحانہ و تعالی  ہماری یہ کاوش قبول فرما لے آمین ۔ اس کو مکمل کرنے اور اس کو پڑھنے اور اس پر عمل کرنے  کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

کل جو قرآن مجید اللہ سبحانہ تعالی کی توفیق سے ختم ہوا ہے ۔ اس کے لئے ہم ان تمام حضرات کے مشکور ہیں جنوں نے اس کو پڑھا اور اس کو اگے فارورڈ بھی کرتے رہے اس کو پیھلانے میں ہماری مدد کی اور امید کرتے ہیں کہ ائندہ بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتے رہیں گے انشا اللہ ۔



​​
​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​
​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​

​  

​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​
​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​-e-

No comments:

Post a Comment

Followers